প্রশ্ন:
বর্তমান সময়ে সিমেন্টের ফ্লোর ও টাইলস- এর নাপাকি ও কি শুকানো বা আছর দূর হওয়ার দ্বারা পাক হয়ে যাবে ?
باسمه تعالى
حامدًا ومصليًا ومسلمًا
উত্তর:
সিমেন্টের মসৃণ ফ্লোর এবং টাইলস এর নাপাকি শুকানোর দ্বারা পাক হবে না বরং পানি দ্বারা ধৌত করতে হবে।
الادلة الشرعية
الدرالمختار (1/513،514) مكتبة زكريا
قال الشامى بحثا: إذا كان خشنا فهو فى حكم الارض . لانه يتشرب النجاسة . وان كان أمس فهو فى حكم غيره لانه لا يتشرب النجاسة ……. وحكم اخر ونحوه كلبن فروش خصى كذلك أى كارض فيطهر بجفاف
و كذا فى البحرالرائق (1/392،393) مكتبة زكريا
کتاب النوازل (3/52) مکتبہ زکریا
سوال: ہمارے یہاں اس مسئلہ میں علماء کے درمیاں اختلاف ہو رہاہے کہ سیمنٹیڑ ناپاک فرش خشک ہونے کے بعد پاک ہو جاتا ہے یا نہیں ؟ جو لوگ پاک ہونے کے قائل ہیں ، ان کی دلیل فقہ کا اصولی مسئلہ ہے کہ جواشیاء زمین میں یا ئیدار طوپر متصل ہوں ، جیساکہ درخت و غیرہ وہ بھی جب خشک ہونے سے پاک ہوجاتی ہے ۔تو سیمنٹیڑ فرش تو بطریق اولی پاک ہوگا ۔اور جو لوگ پاک نہ ہونے کے قائل ہیں ، ان کی دلیل معارف السنن شرح ترمذی کی یہ عبارت ہے ، وان کانت مجصصۃ وما شاکلہا فہصب علیہا الماء و لذلک ، ثم ینشف بالخرقۃ و غیرها حتی لا یبقی اثرها هذا ملخص مافی البحرالرائق . ہم نے (البحرالرائق) کے ساتھ اس کو ملایاہے ، اس میں اسی طرح ہے علامہ شامی نے البحرالرائق پر منتحہ الخالق کے نام سے جوحاشیہ لکھاہے اس میں اس مسئلہ پر کوئی اعتراض نہیں کیاہے ، یعنی مان لیاہے ؟ اس مسئلہ میں آپ حضرات کا فیصلہ مطلوب ہے ؟
جواب: سیمنٹیڑ فرش کے بارے میں زرا رفصیل ہے اگر وہ ایسا ہے جس میں پانی جزب ہو جاتاہے یعنی وہ زیادہ چکنا نہیں ہے تو ایسی صورت میں سوکھنے سے اس کی طہارت ہوجائے گی ، لیکن اگر فرش باکل چکناہے کہ اس میں پانی جزب نہیں ہوتا یا مثلا ٹائل یا چکناپتھر فرش پر ہواہے تو ایسی صورت میں محض سو کھنے سے وہ پاک نہ ہوگا ، نلکہ اسے پانی سے اچھی طرح دھونا پڑے گا
و کذا فی فتاوی محمودیہ (8/328) مکتبہ زکریا
والله اعلم بالصواب